تلاش کا نتیجہ "dahr"
Tap the Advanced Search Filter button to refine your searches
مجھ سے اوول نہ تھا کچھ دہر میں جز ذات خداغیر حق دیکھا تو پھر کچھ نہ رہا میرے بعد
اگر چاہوں نظام دہر کو زیر و زبر کر دوںمرے جذبات کا طوفاں زمیں سے آسماں تک ہے
فریب رنگ و بوئے دہر مت کھا مرد عاقل ہوسمجھ آتش کدہ اس گلشن شاداب دنیا کو
شاعران دہر کو اب ہے پریشانی نصیبکرتے ہیں استاد اکملؔ جمع دیواں ان دنوں
کہوں کیا کہ گلشن دہر میں وہ عجب کرشمے دکھا گئےکہیں عاشقوں کو مٹا گئے کہیں لن ترانی سنا گئے
دہر فانی میں ہنسی کیسی خوشی کیا چیز ہےرونے آئے تھے یہاں دو چار دن کو رو
دہر فانی میں ہنسی کیسی خوشی کیا چیز ہےرونے آئے تھے یہاں دو چار دن کو رو گئے
دل پھنسا کر زلف میں خود ہے پشیمانی مجھےدہر میں خلق خدا کہتی ہے زندانی مجھے
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
Urdu poetry, urdu shayari, shayari in urdu, poetry in urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books