تلاش کا نتیجہ "dam-saaz"
Tap the Advanced Search Filter button to refine your searches
میں ساز حقیقت ہوں دم ساز حقیقت ہوںخاموشی ہے گویائی گویائی ہے خاموشی
ووئی مارے انا الحق دم کرے اظہار سر بہمکوئی باندھے کمر محکم جو آپے آپ سوں لڑنا
دم بدم یوں جو بد گمانی ہےکچھ تو عاشق کی تجھ کو چاہ پڑی
تم نہ جاؤ زینت گلشن تمہارے دم سے ہےتم چلے جاؤ گے تو گلشن میں کیا رہ جائے گا
مزہ میں دم بھرا وارث کی سچی آشنائی کایہ کیا معلوم تھا ہم کو کہ غم ہوگا جدائی کا
دم توڑ رہا ہے دیکھ ذرا عاشق ہے ترا کشتہ ہے ترااے موہنی صورت والے حسیں محبوب کو یوں برباد نہ کر
محبت کے عوض رہنے لگے ہر دم خفا مجھ سےکہو تو ایسی کیا سرزد ہوئی آخر خطا مجھ سے
نیک و بد دو ہی عمل جاتے ہیں دم کے ساتھ ساتھقبر میں شامل میرے یہ بن کے رہبر دو گئے
رہی یہ آرزو آخر کے دم تکنہ پہنچا سر مرا تیرے قدم تک
آپ کی تصویر ہر دم دل سے ہم آغوش ہےیعنی وہ بے ہوش ہوں قربان جس پر ہوش ہے
غضب میں جان ہے ہر دم دعا’ کرتا ہوں، داور سےمحبت جائے دل سے یہ بلا نکلے مرے گھر سے
میرا دم بھی سماع میں نکلےاب یہی ہے اک آرزو خواجہ
ہر دم آتی ہے گرچہ آہ پر آہپر کوئی کارگر نہیں آتی
آ پھنسوں میں بتوں کے دام میں یوںدردؔ یہ بھی خدا کی قدرت ہے
سسکتے ہو نگے لاکھوں سینکڑوں بے دم پڑے ہو نگےسن اے قاصد یہی اچھا نشان کو ئےقاتل ہے
سوز غم سے تن ز بس ہم دوش خاکستر رہااس سے جو چمکا شرر روپوش خاکستر رہا
داغ سوزاں چھوڑ کر عاشق نے لی راہ عدمپسرو تم کو چراغ رہ گزر درکار تھا
سنائی جائے گی جب تک مجھے سزائے سخنسکوت وقت میں آواز بھر چکا ہوں گا
عشق ادا نواز حسن حسن کرشمہ ساز عشقآج سے کیا ازل سے ہے حسن سے ساز باز عشق
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
Urdu poetry, urdu shayari, shayari in urdu, poetry in urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books