تلاش کے نتائج
تلاش کا نتیجہ "dar-e-ulfat"
اشعار کے متعلقہ نتیجہ "dar-e-ulfat"
شعر
گر عاشق صادق ہے اس کا مت الفت تو غیر سے جوڑظلم کرے یا ستم کرے تو عشق سے اس کے منہ مت موڑ
کوی دلدار
شعر
تو چاہے نہ کر دل سے الفت تو چاہے نہ رکھ مجھ سے نسبتمیں تیری نظر میں غیر مگر تو اور نہیں میں اور نہیں
پرنم الہ آبادی
شعر
باہوش وہی ہیں دیوانے الفت میں جو ایسا کرتے ہیںہر وقت انہی کے جلووں سے ایمان کا سودا کرتے ہیں
فنا بلند شہری
شعر
مجھے قتل کر دیا بے خطر نا کیا ذرا بھی خدا کا ڈرتیرے عشق میں یہ ملا ثمر نا ادھر کا رہا نا ادھر کا رہا
شمس صابری
شعر
صدا ہی میری قسمت جوں صدائے حلقۂ در ہےاگر میں گھر میں جاتا ہوں تو وہ باہر نکلتا ہے
عبدالرحمٰن احسان دہلوی
شعر
کبھی دیر و کعبہ بتا دیا کبھی لا مکاں کا پتا دیاجو خودی کو ہم نے مٹا دیا تو وہ اپنے آپ میں پا گئے