تلاش کا نتیجہ "dariya e latafat insha allah khan insha mirza mohammad hasan qateel ebooks"
Tap the Advanced Search Filter button to refine your searches
معلوم نہیں روٹھے ہیں کس آئینہ رو سےپانی جو اترتا نہیں غنچوں کے گلو سے
اللہ اللہ وہ جمالِ دل فریبمحفل کونین ہے محفل فریب
کشتی میں دریا دریا میں کشتی سفلی میں علوی علوی میں سفلیطوفاں میں موجیں موجوں میں یم ہے جانے سو دیکھے دیکھے سو سمجھے
میں بلانوش ہوں پی جاؤں جو دریا پاؤںمجھے گھر بیٹھے مئے ہوش ربا دیتا ہے
بیٹھ کر روئے جہاں غربت میں دریا ہو گیاچار آنسو جب گرے آنکھوں سے چوکا ہو گیا
محبت کی پہلی نظر اللہ اللہوہ طوفان جذب و اثر اللہ اللہ
اللہ رے تاریکی خورشید جدائیہے صبح میں اپنی شب دیجور کی صورت
شیشے میں حسیں بادۂ گلفام حسیں ہےمے خانۂ اسلام کا ہر جام حسیں ہے
خدا کا شکر ہے پیاسے کو دریا یاد کرتا ہےمسافر نے فراہم کر لیا ہے کوچ کا ساماں
جب نگاہیں اٹھ گئیں اللہ ری معراج شوقدیکھتا کیا ہوں وہ جان انتظار آ ہی گیا
حسین بھی ہوں خوش آواز بھی فرشتۂ قبرکٹی ہے عمر حسینوں سے گفتگو کرتے
احساس کے میخانے میں کہاں اب فکر و نظر کی قندیلیںآلام کی شدت کیا کہئے کچھ یاد رہی کچھ بھول گئے
دیکھ اے چمن حسن تجھے باغ میں خنداںشبنم نہیں یہ گل پہ خجالت سے عرق ہے
اللہ اگر توفیق نہ دے انسان کے بس کا کام نہیںفیضان محبت عام سہی عرفان محبت عام نہیں
وہ ظالم ہے بے درد سفاک قاتلاسے درد دل کا سنانے سے حاصل
کوچۂ قاتل میں جاکر ہاتھ سے رکھیں تجھےاو دل بیتاب ہم نے اس لئے پالا نہیں
دل اپنا محمدؐ کا کاشانہ بنا ڈالااجڑے ہوئے اس گھر کو شاہانہ بنا ڈالا
بن جائے گا اللہ کا گھر خود ہی کسی دنفی الحال فناؔ کو صنم خانہ کہیں گے
صدقے اے قاتل ترے مجھ تشنۂ دیدار کیتشنگی جاتی رہی آب دم شمشیر سے
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
Urdu poetry, urdu shayari, shayari in urdu, poetry in urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books