تلاش کا نتیجہ "deewan e mubaarak part 001 gulam ali shah ebooks"
Tap the Advanced Search Filter button to refine your searches
بلبل کو مبارک ہو ہوائے گل و گلشنپروانے کو سوز دل پروانہ مبارک
حاجیوں کو ہو مبارک حج عیدعاشقوں کا حج اکبر اور ہے
اے چشم تمنا تری امید بر آئےاٹھتا ہے نقاب رخ جانانہ مبارک
شہ خوبان من رنگیں قبا نازک ادا داردبہر غمزہ بہر عشوہ جہانے مبتلا دارد
دواں ہو کشتیٔ عمر رواں یوں بحر ہستی میںکہیں ابھری کہیں ڈوبی کہیں معلوم ہوتی ہے
آئینہ خانہ بنا صورت وارث بیدمؔلطف نظارۂ سرکار مبارک باشد
میرے آقا میرے مرشد بیدمؔ علی جنابدر حقیقت آسمان وارثی کے آفتاب
خون ناحق کی شہادت کے لیے کافی ہے یہدامن قاتل پے جو دھبے لہو کے جم رہے
کیوں گل عارض پے تم نے زلف بکھرائی نہیںچشمۂ خورشید میں کیوں سانپ لہرایا نہیں
چشم نرگس بن گئی ہے اشتیاق دید میںکون کہتا ہے کہ گلشن میں ترا چرچا نہیں
حشر کے دن امتحاں پیش خدا دونوں کا ہےلطف ہے انکی جفا میری وفا سے کم رہے
کوچۂ قاتل میں جاکر ہاتھ سے رکھیں تجھےاو دل بیتاب ہم نے اس لئے پالا نہیں
وقت آرائیش جو کی آئینہ پر اس نے نظرحسن خود کہنے لگا اس سے حسیں دیکھا نہیں
علی تو کو جانوں خدا تو کو جانوںمیں رکھتی ہوں جگ سے طبیعت نیاری
صدقے اے قاتل ترے مجھ تشنۂ دیدار کیتشنگی جاتی رہی آب دم شمشیر سے
وہم ہے شک ہے گماں ہے بال سے باریک ہےاس سے بہتر اور مضمون کمر ملتا نہیں
سامنے میرے ہی وہ جاتے ہیں بزم غیر میںالمدد اے ضبط مجھ کو کب تک اس کا غم رہے
شۂ بے خودی نے عطا کیا مجھے اب لباس برہنگینہ خرد کی بخیہ گری رہی نہ جنوں کی پردا دری رہی
الٰہی آنکھ کہیں لاگےسوتا یہ جیوڑا جاگے
Jashn-e-Rekhta | 13-14-15 December 2024 - Jawaharlal Nehru Stadium , Gate No. 1, New Delhi
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
Urdu poetry, urdu shayari, shayari in urdu, poetry in urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books