تلاش کا نتیجہ "deewan e sadiq sayed khairuddin ebooks"
Tap the Advanced Search Filter button to refine your searches
صادقؔ نصیب ہوگی مجھے صبح آرزووہ شام ہی سے میری نگاہوں میں آ گئے
آتش فرقت سے صادقؔ آبلہ تن ہو گیاقبر میں رکھنا پس مردن بہ آسانی مجھے
وہ بھی صادقؔ گوش بر آواز ہیںاب میری آواز کچھ ہے تو سہی
اب تو صادقؔ ہے یہ آرزوعشق ہی میری منزل بنے
گر عاشق صادق ہے اس کا مت الفت تو غیر سے جوڑظلم کرے یا ستم کرے تو عشق سے اس کے منہ مت موڑ
نہیں آتی کسی کو موت دنیائے محبت میںچراغ زندگی کی لو یہاں مدھم نہیں ہوتی
جان کا کچھ خوف جانبازان الفت کو نہیںآپ دکھلاتے ہیں کیوں تیغ سفاہانی مجھے
میرے سوز دروں نے آنکھ میں آنسو نہیں چھوڑےجہاں شعلے بھڑکتے ہوں وہاں شبنم نہیں ہوتی
دواں ہو کشتیٔ عمر رواں یوں بحر ہستی میںکہیں ابھری کہیں ڈوبی کہیں معلوم ہوتی ہے
ابھی تک تو غبار آلود ہے آئینۂ ہستیجو چاہیں آپ تو یہ آئینہ آئینہ بن جائے
بلا کے رنج و غم درپیش ہیں راہ محبت میںہماری منزل دل تک ہمیں اللہ پہنچائے
نہیں ہوتی وفا کی منزلیں آساں کبھی اس پرمحبت میں جو ہستی آشنائے غم نہیں ہوتی
ہے یہی شرط بندگی کے لئےسر جھکاؤں تیری خوشی کے لئے
زندگی ہے معصیت کا آئینہپھر بھی اس پر ناز کچھ ہے تو سہی
اپنے ہی غم پہ تبصرہ نہ کروںکیوں زمانے کی بات کی جائے
جس دن سے میرے دل کو آباد کیا تم نےانوار کی جنت ہے کاشانہ جسے کہئے
دل پھنسا کر زلف میں خود ہے پشیمانی مجھےدہر میں خلق خدا کہتی ہے زندانی مجھے
مجھ کو وہ غم عطا کیجیےزندگی کا جو حاصل بنے
میری ہستی ہے آئینہ تیرے رخ کی تجلی کازمانے پر عیاں تیری حقیقت ہوتی جاتی ہے
تصور میں وہ آئیں گے تو پوری آرزو ہوگیوہ میرے پاس ہوں گے اور ان سے گفتگو ہوگی
Jashn-e-Rekhta | 13-14-15 December 2024 - Jawaharlal Nehru Stadium , Gate No. 1, New Delhi
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
Urdu poetry, urdu shayari, shayari in urdu, poetry in urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books