تلاش کا نتیجہ "deewan e sayyad kethali qandanbat ebooks"
Tap the Advanced Search Filter button to refine your searches
وہ کون نالۂ دل تھا قفس میں اے صیادکہ مثل تیر نظر آسماں شکار نہ تھا
دواں ہو کشتیٔ عمر رواں یوں بحر ہستی میںکہیں ابھری کہیں ڈوبی کہیں معلوم ہوتی ہے
ازل سے مرغ دل کو خطرۂ صیاد کیا ہوتاکہ اس کو تو اسیر حلقۂ فتراک ہونا تھا
چلا آتا ہے جو صیاد ظالم دام گیسو لےکہ شاید آہوئے دل کوں کرے گا او شکار آخر
مرے صیاد کو با وصف اسیری ہے یہ خوفمیں قفس میں بھی بنا لوں گا گلستاں کوئی
ستاتا ہے مجھے صیاد ظالم اس لیے شایدکہ رونق اس کے گلشن کی مرے شغل فغاں تک ہے
اسیرؔ آنکھ دکھاتا اگر ہمیں صیادقسم تو کیا قفس جسم سے نکل جاتے
‘اسیر' آنکھ دکھاتا اگر ہمیں صیادقسم تو کیا قفس جسم سے نکل جاتے
رام کس طرح کریگا کوئی صیاد اسےاپنے سائے سے بھی رم کرتا ہے آہو اپنا
اے شمع دل افروز شب تار محبتتجھ سے ہی ہے یہ گرمیٔ بازار محبت
نظر افزوزئی شمع تجلی اے زہے قسمتکہاں بزم جمال ان کی کہاں پروانگی اپنی
اے جان من جانان من ہم درد و ہم درمان مندین من و ایمان من امن و امان امتاں
جلوۂ ذات اے معاذ اللہتاب آئینۂ صفات گئی
مرید پیر مے خانہ ہوئے قسمت سے اے ناصحنہ جھاڑیں شوق میں پلکوں سے ہم کیوں صحن مے خانہ
اے اسیران قفس آنے کو ہے فصل خزاںچار دن میں اور گلشن کی ہوا ہو جائے گی
خواب غفلت سے جاگ اے فانیؔحق نے اب حکم نفخ صور کیا
اے بہار گلشن ناز و نزاکت ہر طرفتیرے آنے سے ہوئی ہے اور بھی بستاں میں دھوم
رہ کے آغوش میں اے بحر کرم عاشق کوقسمت سوختۂ سبزۂ ساحل دینا
Jashn-e-Rekhta | 13-14-15 December 2024 - Jawaharlal Nehru Stadium , Gate No. 1, New Delhi
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
Urdu poetry, urdu shayari, shayari in urdu, poetry in urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books