تلاش کا نتیجہ "dekho"
Tap the Advanced Search Filter button to refine your searches
عشق کے آثار ہیں پھر غش مجھے آیا دیکھوپھر کوئی روزن دیوار سے جھانکا دیکھو
نہ پوچھو بے نیازی آہ طرز امتحاں دیکھوملائی خاک میں ہنس ہنس کے میری آبرو برسوں
دیکھو کوئے یار میں مت حضرت دل راہ اشکانتظار قافلہ منزل پہ کیوں کھینچے ہیں آپ
برچھی تھی وہ نگاہ دیکھو تولہو آنکھوں میں ہے کہ آنسو ہے
فاتحہ پڑھنے میں دیکھو پاس رسوائی رہےآنکھ سے آنسو نہ ٹپکے میری تربت دیکھ کر
تم جا کے چمن میں گل و بلبل کو تو دیکھوکیا لطف تہہ چادر شبنم نہیں ہوتا
پلائے خم پے خم احسان دیکھومجھے ساقی نے خمخانا بنایا
ٹک ایک انصاف سے اگر دیکھوعشقؔ سا کوئی چشم تر دیکھا
اپنے ہاتھوں مہندی لگائی مانگ بھی میں نے دیکھو سجائیآئے پیا گھر رم جھم برسے جاؤ بتا دو ساون کو
مجھے گرم نظارہ دیکھا تو ہنس کروہ بولے کہ اس کی اجازت نہیں ہے
کبھی آسیؔ سے ہم آغوش نہ دیکھا تجھ کواثر جذبۂ دل اہل محبت بھی نہیں
کوئی مر کر تو دیکھے امتحاں گاہ محبت میںکہ زیر خنجر قاتل حیات جاوداں تک ہے
دیکھے جو یک بیک گل رو تمہاری بے حجابی ہممثال بلبل شیدا کئے اپنی خرابی ہم
جمال عارض تاباں دکھا دےمریض غم کو قرآں کی ہوا دے
رہزن ایمان تو جلوہ دکھا جائے اگربت پجیں مندر میں مسجد میں خدا کی یاد ہو
آتشیں رخ پر ترے دیکھے عرق آلود خطجس نے گر سبزہ کبھو دیکھا نہ ہو تر آگ میں
چشم حقیقت آشنا دیکھے جو حسن کی کتابدفتر صد حدیث راز ہر ورق مجاز ہو
گلشن میں جا کے داغ جگر جب دکھا دیاپھولوں کو ہم نے پیکر حیرت بنا دیا
جو دیکھا عکس آئینہ میں اپنا بولے جھنجھلا کرارے ہٹ کون ہے تو سامنے سے کیوں مقابل ہے
جسے دیکھا یہاں حیران دیکھایہ کیسا آئینہ خانہ بنایا
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
Urdu poetry, urdu shayari, shayari in urdu, poetry in urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books