تلاش کا نتیجہ "dekhte"
Tap the Advanced Search Filter button to refine your searches
تموج بحر غم کا دیکھتے ہوحباب دل ہے دریا دل ہمارا
دیکھتے ہیں سرو قدوں کو جو ہماس میں گل گشت صنوبر اور ہے
فقیرؔ قادری جو دیکھتے ہیں چشم بینا سےتو بندے کو خدا کہنے کی جرأت آ ہی جاتی ہے
دیکھتے تھے تختۂ گل ہائے آتش کی بہارجس طرح یارو خلیل اللہ پیمبر آگ میں
مجھے تم دیکھتے ہو اور اس حسرت سے میں تم کوکہ بلبل رو ئے گل کو اور گل بلبل کے ارماں کو
قفس میں بھی وہی خواب پریشاں دیکھتا ہوں میںکہ جیسے بجلیوں کی رو فلک سے آشیاں تک ہے
شب غم دیکھتا ہوں اٹھ کے ہر باروہی ہے یا کوئی اور آسماں ہے
آنکھ کھول دکھتے کاظمؔ کاںاٹھ گرے لاگو کنور کنہائی
دکھاتا اتنی تو تاثیر گریۂ یعقوبدیارمصر میں اندھے کنویں ابل جاتے
اسیرؔ آنکھ دکھاتا اگر ہمیں صیادقسم تو کیا قفس جسم سے نکل جاتے
‘اسیر' آنکھ دکھاتا اگر ہمیں صیادقسم تو کیا قفس جسم سے نکل جاتے
یہ آہیں ہیں میری یہ نالے ہیں میرےجنہیں آسماں آسماں دیکھتے ہیں
ایمان دے کے مول لیا عشق فتنہ گربازی لگا کے جیت کا گھر دیکھتے رہے
کس گھر میں کس حجاب میں اے جاں نہاں ہو تمہم راہ دیکھتے ہیں تمہاری کہاں ہو تم
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
Urdu poetry, urdu shayari, shayari in urdu, poetry in urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books