تلاش کا نتیجہ "dil-e-bismil"
Tap the Advanced Search Filter button to refine your searches
ادا و ناز قاتل ہوں کبھی انداز بسمل ہوںکہیں میں خندۂ گل ہوں کہیں سوز عنادل ہوں
ہیں شوق ذبح میں عاشق تڑپتے مرغ بسمل سےاجل تو ہے ذرا کہہ آنا یہ پیغام قاتل سے
نکالے حوصلہ مقتل میں اپنے بسمل کےنثار تیغ کے قربان ایسے قاتل کے
اے ضبط دل یہ کیسی قیامت گزر گئیدیوانگی میں چاک گریبان ہو گیا
نہ چھپ مجھ سے تو اے بت سنگ دلتجھے اس کتاب اور قلم کی قسم
اے شمع دل افروز شب تار محبتتجھ سے ہی ہے یہ گرمیٔ بازار محبت
یہ ہیں خون بسمل کی دھاریں اے قاتلتری آنکھوں میں سرخ ڈورے نہیں ہیں
تیری وحشت کی بدولت اے دلگھر بیابان ہوا جاتا ہے
کیوں مشرقیؔ غم زدہ کا دل نہ ہو بے چیناب قبر کی ہے جان جو جانانۂ دل تھا
سانس میں آواز نے ہے دل غزل خواں ہے ذھینؔشاید آنے کو ہے وہ جان بہاراں اس طرف
غم دنیا غم ہستی غم الفت غم دلکتنے عنوان ملے ہیں مرے افسانے کو
دل میرا ہے مثل بلبل نعرہ زنمثل بو گل رو گیا گلزار سے
دل کہ جس پر ہیں نقش رنگارنگاس کو سادہ کتاب ہونا تھا
سکون مستقل دل بے تمنا شیخ کی صحبتیہ جنت ہے تو اس جنت سے دوزخ کیا برا ہو گا
جو دل ہو جلوہ گاہ ناز اس میں غم نہیں ہوتاجہاں سرکار ہوتے ہیں وہاں ماتم نہیں ہوتا
مجھ سے بے مقدار کا دل اور جلوہ آپ کاسچ ہے اے خورشید ہر ذرے میں گھر درکار تھا
کریں آہ و فغاں پھوڑیں پھپھولے اس طرح دل کےارادہ ہے کہ روئیں عید کے دن بھی گلے مل کے
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
Urdu poetry, urdu shayari, shayari in urdu, poetry in urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books