تلاش کا نتیجہ "dil-e-hasrat-zada"
Tap the Advanced Search Filter button to refine your searches
کیوں مشرقیؔ غم زدہ کا دل نہ ہو بے چیناب قبر کی ہے جان جو جانانۂ دل تھا
خون دل جتنا تھا سارا وقف حسرت کر دیااس قدر رویا کہ میری آنکھ میں آنسو نہیں
وہیں سے یہ آنسو رواں ہیں جو دل میںتمنا کا پوشیدہ ہے اک خزینہ
مرے دل سے ہے راضی غم تمہارانہ کہنا اب یہ کاشانہ برا ہے
آرزو کے دل پہ آئیں گی نہ کیا کیا آفتیںدر پیے انکار ہے ناآشنائی آپ کی
ملیں بھی وہ تو کیونکر آرزو بر آئے گی دل کینہ ہوگا خود خیال ان کو نہ ہوگی التجا مجھ سے
حسرت و ارماں کا دل سے ہر نشاں جاتا رہےجس میں ہو تیری رضا میری خوشی ایسی تو ہو
پڑھ کے تیرا خط مرے دل کی عجب حالت ہوئیاضطراب شوق نے اک حشر برپا کر دیا
کیوں نہ ہوں تیری محبت سے منور جان و دلشمع جب روشن ہوئی گھر میں اجالا کر دیا
نہ پوچھو پتہ اکبرؔ غم زدہ کاکہیں ہوگا تھامے جگر دیکھ لینا
مجسم صورت غم ہوں سراپا حسرت دل ہوںنہ میں زندوں میں داخل ہوں نہ میں مردوں میں شامل ہوں
نہ آئیں گے وہ حسرتؔ انتظار شوق میں یو نہیںگزر جائیں گے ایام بہار آہستہ آہستہ
رائیگاں حسرتؔ نہ جائے گا مرا مشت غبارکچھ زمیں لے جائے گی کچھ آسماں لے جائے گا
ترے غم کو دنیا میں اے جان عالمکوئی روح محروم راحت نہیں ہے
ترے کرم کا سزاوار تو نہیں حسرتؔاب آگے تیری خوشی ہے سرفراز کرے
بڑی درگاہ کا سائل ہوں حسرتؔبڑی امید ہے میری بڑا دل
کچھ خبر ہے تجھ کو اے آسودۂ خواب لحدشب جو تیری یاد میں ہم تا سحر رویا کئے
جس کی حسرت ہے مجھے ملتا نہیں وہ ماہرواے فلک حوران جنت لے کے آخر کیا کروں
نہ چھیڑ اے ہم نشیں کیفیت صہبا کے افسانےشراب بے خودی کے مجھ کو ساغر یاد آتے ہیں
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
Urdu poetry, urdu shayari, shayari in urdu, poetry in urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books