تلاش کا نتیجہ "dil-e-naama-bar"
Tap the Advanced Search Filter button to refine your searches
ملیں بھی وہ تو کیونکر آرزو بر آئے گی دل کینہ ہوگا خود خیال ان کو نہ ہوگی التجا مجھ سے
چاٹتی ہے کیوں زبان تیغ قاتل بار باربے نمک چھڑکے یہ زخموں میں مزا کیونکر ہوا
گر ملے اک بار مجھ کو وہ پری وش کج ادااس کو ظاہر کر دکھاؤں دل کا مطلب دل کی بات
اے ضبط دل یہ کیسی قیامت گزر گئیدیوانگی میں چاک گریبان ہو گیا
جفا و جور کے صدقے تصدق بر زبانی پرسناتے ہیں وہ لاکھوں بے نقط اس بے دہانی پر
نہ چھپ مجھ سے تو اے بت سنگ دلتجھے اس کتاب اور قلم کی قسم
اے شمع دل افروز شب تار محبتتجھ سے ہی ہے یہ گرمیٔ بازار محبت
شب غم دیکھتا ہوں اٹھ کے ہر باروہی ہے یا کوئی اور آسماں ہے
وہ بھی صادقؔ گوش بر آواز ہیںاب میری آواز کچھ ہے تو سہی
دیوانہ شد زو عشق ہم ناگہ بر آورد آتشیشد رخت شہری سوختہ خاشاک ایں ویرانہ ہم
یہ آرزو ہے کہ وہ نامہ بر سے لے کاغذبلا سے پھاڑ کے پھر ہاتھ میں نہ لے کاغذ
یوں خدا کی خدائی برحق ہےپر اثرؔ کی ہمیں تو آس نہیں
پھر نہ آیا پھر کے گر وہ نامہ بر اچھا ہواخط کتابت اٹھ گئی اے سیم بر اچھا ہوا
نامہ بر خط دے کے اس کو لفظ کچھ مت بولیودم بخود رہیو تیری تقریر کی حاجت نہیں
تیری وحشت کی بدولت اے دلگھر بیابان ہوا جاتا ہے
خفا صیاد ہے چیں بر جبیں گلچیں ہے کیا باعثبرا کس کا کیا تقصیر کی ہم نے بھلا کس کی
کیوں مشرقیؔ غم زدہ کا دل نہ ہو بے چیناب قبر کی ہے جان جو جانانۂ دل تھا
سانس میں آواز نے ہے دل غزل خواں ہے ذھینؔشاید آنے کو ہے وہ جان بہاراں اس طرف
دل میرا ہے مثل بلبل نعرہ زنمثل بو گل رو گیا گلزار سے
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
Urdu poetry, urdu shayari, shayari in urdu, poetry in urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books