تلاش کے نتائج
تلاش کا نتیجہ "dnd h ni to mokal vi jove"
اشعار کے متعلقہ نتیجہ "dnd h ni to mokal vi jove"
شعر
نہ تو اپنے گھر میں قرار ہے نہ تری گلی میں قیام ہےتری زلف و رخ کا فریفتہ کہیں صبح ہے کہیں شام ہے
بیدم شاہ وارثی
شعر
عبدالہادی کاوش
شعر
تمہیں علم کچھ جو ہو عالمو تو بتا دو مجھ کو نہ چپ رہوکہ شراب عشق کا مست ہوں یہ حلال ہے کہ حرام ہے
عرش گیاوی
شعر
ابھی تو لگ نہ چلنا تھا اثرؔ اس گل بدن کے ساتھکوئی دن دیکھنا تھا زخم دل بے طرح آلا تھا
خواجہ میر اثر
شعر
ہماری تربت پہ تم جو آنا تو ساتھ اغیار کو نہ لاناخوشی کے صدمے ہمیں نہ دینا ہمارے غم کی خوشی نہ کرنا
مضطر خیرآبادی
شعر
کوشش تو بہت کی میں نے مگر قسمت کی نہ تھی کچھ اپنی خبرلے صبر سے کام دل مضطر جب داد نہیں فریاد نہ کر