تلاش کا نتیجہ "dui"
Tap the Advanced Search Filter button to refine your searches
جب دوئی دل سے گئی اور دل ربا دیکھا عیاںڈال کر گل کو گلے میں خار کی حاجت نہیں
غضب میں جان ہے ہر دم دعا’ کرتا ہوں، داور سےمحبت جائے دل سے یہ بلا نکلے مرے گھر سے
مری تربت پہ خود ساقی نے آ کر یہ دعا مانگیخدا بخشے بہت اچھی گزاری مے پرستی میں
بڑے خلوص سے مانگی تھی روشنی کی دعابڑھا کچھ اور اندھیرا چراغ جلنے سے
دعا لب پہ آتی ہے دل سے نکل کرزمیں سے پہنچتی ہے بات آسماں تک
دعا کہہ کر چلا بندہ سلام آ کر کرے گا پھرخط آوے جب تلک تو بندگی سے خوب جاتا ہے
دو قدم پر رہ گئی ہے منزل مقصود آہچھوڑ کر تنہا نہ جاؤ ہمرہاں بہر خدا
میں نہ مانوں گا کہ دی اغیار نے ترغیب قتلدشمنوں سے دوستی کا حق ادا کیونکر ہوا
مری لو لگی ہے تجھ سے غم زندگی مٹا دےترا نام ہے مسیحا مرے درد کی دوا دے
ایمان دے کے مول لیا عشق فتنہ گربازی لگا کے جیت کا گھر دیکھتے رہے
پس مردن تو مجھ کو قبر میں راحت سے رہنے دوتمہاری ٹھوکروں سے اڑتا ہے خاکہ قیامت کا
اے عشق عطا کر دے ایسا مجھے کاشانہجو کعبے کا کعبہ ہو بت خانے کا بت خانہ
پتھر مجھے شرمندۂ گفتار نہ کر دےاونچا مری آواز کو دیوار نہ کر دے
نہیں یہ کہتا میں تجھ سے قاصد کہ ان سے بے وقت حال کہہ دےمگر جو پہلو نظر سے گزرے تو اس سے پہلو تہی نہ کرنا
گوڑھ ظلمات اندھیر غباراں راہ نے خوف خطر دے ہوآب حیات منور چشمے سائے زلف عنبر دے ہو
جمال عارض تاباں دکھا دےمریض غم کو قرآں کی ہوا دے
بو گل سے مجھے دھوکہ نہ دے اس کی بو کاچوچلا رہنے دے بعد سحری تو اپنا
میری آواز خموشی نے مجھے لوٹا دیمجھ میں اب جرأت گویائی کہاں سے آئے
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
Urdu poetry, urdu shayari, shayari in urdu, poetry in urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books