تلاش کے نتائج
تلاش کا نتیجہ "ehsaas-e-gunah"
اشعار کے متعلقہ نتیجہ "ehsaas-e-gunah"
شعر
گناہ کرتا ہے برملا تو کسی سے کرتا نہیں حیا توخدا کو کیا منہ دکھائیگا تو ذرا اے بے حیا حیا کر
فقیر محمد گویا
شعر
گناہ کرتا ہے برملا تو کسی سے کرتا نہیں حیا توخدا کو کیا منہ دکھائیگا تو ذرا اے بے حیا حیا کر
فقیر محمد گویا
شعر
یہی خیر ہے کہیں شر نہ ہو کوئی بے گناہ ادھر نہ ہووہ چلے ہیں کرتے ہوئے نظر کبھی اس طرف کبھی اس طرف
اکبر وارثی میرٹھی
شعر
احساس کے میخانے میں کہاں اب فکر و نظر کی قندیلیںآلام کی شدت کیا کہئے کچھ یاد رہی کچھ بھول گئے