تلاش کا نتیجہ "ejaz e khusrawi volume 001 qadr bilgrami ebooks"
Tap the Advanced Search Filter button to refine your searches
خود تمہیں یہ چاند سا مکھڑا کریگا بے حجابمنہ پے جب ماروگے تم جھرمٹ کتاں ہو جائیگا
مسند کم خواب شاہاں کو کہاں حاصل یہ قدرمنزلت تیرے گداؤں کی جو خاکستر میں ہے
نہ تم نے قدر کچھ عاشق کی جانیبہت روؤ گے اب تم یاد کر کے
وابستہ ہے ہمیں سے گر جبر ہے و گر قدرمجبور ہیں تو ہم ہیں مختار ہیں تو ہم ہیں
گلشن پرست ہوں مجھے گل ہی نہیں عزیزکانٹوں سے بھی نباہ کئے جا رہا ہوں میں
جو نوحؔ سے نسبت رکھتے ہیں لا ریب عزیزؔ ان کی کشتیدم بھر میں ادھر ہو جاتی ہے دم بھر میں ادھر ہو جاتی ہے
مرید پیر مے خانہ ہوئے قسمت سے اے ناصحنہ جھاڑیں شوق میں پلکوں سے ہم کیوں صحن مے خانہ
یہ آرزو ہے کہ معراج زندگی ہو جائےغلام کی در آقا پہ حاضری ہو جائے
ابھی اے جوش گریہ تو نے یہ سوچا نہیں شایدمحبت کا چمن منت کش شبنم نہیں ہوتا
کہتا ہوں یہ ان کے تصور سے اے دشمن ہستی وہمیجب ٹھہرا میں اک موج رواں خط موج کی طرح مٹا دے مجھے
تیرے حسن کی دیکھ تجلی اے رشک حورسورج کہوں کہ چاند کہ نور خدا کہوں
زخم خنداں شکر میں مصروف ہے اے چارہ گرجب سے پھاہا تو نے رکھا سینہ کے ناسور پر
مرے ماہ منور تیرے آگےچراغ دیر کیا شمع حرم کیا
تب ہوا اظہار اعجاز عصائے موسویجب او چوب نا تراشیدہ کے تئیں سوہن کیا
بہ روز حشر حاکم قادر مطلق خدا ہوگافرشتوں کے لکھے اور شیخ کی باتوں سے کیا ہوگا
کار مجاز مجھ پہ ہوا اس قدر بلندخرقہ کو چاک کر کے کیا ہا و ہو کریں
وہ کیا حیات ہے جو ترک بندگی نہ ہوئیچراغ جلتا رہا اور روشنی نہ ہوئی
لفظ الفت کی مکمل شرح اک تیرا وجودعاشقی میں توڑ ڈالیں ظاہری ساری قیود
اے گل بدن میرا توں چمن سے نہ جا نہ جاروحی فداک یعنی وطن سے نہ جا نہ جا
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
Urdu poetry, urdu shayari, shayari in urdu, poetry in urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books