تلاش کا نتیجہ "faisla"
Tap the Advanced Search Filter button to refine your searches
یہ فیصلہ تو بہت غیر منصفانہ لگاہمارا سچ بھی عدالت کو باغیانہ لگا
محبت بت کدے میں چل کے اس کا فیصلہ کر دےخدا میرا خدا ہے یا یہ مورت ہے خدا میری
گریۂ فصل خزاں کا وقت آ پہنچا قریباے گلو دیکھو یہ بے موقع ہنسی اچھی نہیں
اے اسیران قفس آنے کو ہے فصل خزاںچار دن میں اور گلشن کی ہوا ہو جائے گی
فصل بہار میں تو قید قفس میں گزریچھوٹے جو اب قفس سے تو موسم خزاں ہے
فصل گل آئی یا اجل آئی کیوں در زنداں کھلتا ہےیا کوئی وحشی اور آ پہنچا یا کوئی قیدی چھوٹ گیا
بکی مے بہت فصل گل میں گراںجو سچ پوچھو پھر بھی یہ سستی رہی
وہ فصل گل میں دل کو جلا کر چلے گئےاس مرتبہ تو آگ لگا دی بہار نے
کیا کہا میں نے جو ناحق تم خفا ہونے لگےکچھ سنا بھی یا کہ یوں ہی فیصلہ ہونے لگا
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
Urdu poetry, urdu shayari, shayari in urdu, poetry in urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books