تلاش کا نتیجہ "fanaa"
Tap the Advanced Search Filter button to refine your searches
اے فناؔ تیری تقدیر میںساری دنیا کے غم رہ گئے
بن جائے گا اللہ کا گھر خود ہی کسی دنفی الحال فناؔ کو صنم خانہ کہیں گے
جب بھی خط لکھنے بیٹھے انہیںصرف لے کر قلم رہ گئے
شاید کہ یہی آنسو کام آئیں محبت میںہم اپنی متاع غم برباد نہیں کرتے
گل تو گل خار تک چن لئے ہیںپھر بھی خالی ہے گلچیں کا دامن
گھر ہوا گلشن ہوا صحرا ہواہر جگہ میرا جنوں رسوا ہوا
ان کو گل کا مقدر ملامجھ کو شبنم کی قسمت ملی
رفتار یار کا اگر انداز بھول جائےگلشن میں خاک اڑاتی نسیم سحر پھرے
کچھ درد کی شدت ہے کچھ پاس محبت ہےہم آہ تو کرتے ہیں فریاد نہیں کرتے
ہم گلشن فطرت سے جینے کی ادا لیں گےشاخوں سے لچک لیں گے کانٹوں سے انا لیں گے
ناز گل کا شہید ہے جو فناؔقبر پر گل رخوں کا میلہ ہے
اس کا ایمان لوٹتے ہیں صنمجس کو اپنا شکار کرتے ہیں
ترے ہاتھ میری فنا بقا ترے ہاتھ میری سزا جزامجھے ناز ہے کہ ترے سوا کوئی اور میرا خدا نہیں
تیرے در سے نہ اٹھا ہوں نہ اٹھوں گا اے دوستزندگی تیرے بنا خواب ہے افسانہ ہے
اندھیرے لاکھ چھا جائیں اجالا کم نہیں ہوتاچراغ آرزو جل کر کبھی مدھم نہیں ہوتا
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
Urdu poetry, urdu shayari, shayari in urdu, poetry in urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books