تلاش کا نتیجہ "fanaa-fil-ishq"
Tap the Advanced Search Filter button to refine your searches
دل عشق میں ہوتا ہے مائل بہ فغاں پہلےجب آگ سلگتی ہے اٹھتا ہے دھواں پہلے
حسن بتاں کا عشق میری جان ہو گیایہ کفر اب تو حاصل ایمان ہو گیا
عشق میں چاند ستاروں کی حقیقت کیا ہوجلوۂ یار پہ قربان سحر ہوتی ہے
ہاں وہی عشق و محبت کی جلا ہوتی ہےجو عبادت در جاناں پہ ادا ہوتی ہے
ہر گھڑی پیش نظر عشق میں کیا کیا نہ رہامیرا دل بس تری تصویر کا دیوانہ رہا
اے فناؔ تیری تقدیر میںساری دنیا کے غم رہ گئے
جب بھی خط لکھنے بیٹھے انہیںصرف لے کر قلم رہ گئے
شاید کہ یہی آنسو کام آئیں محبت میںہم اپنی متاع غم برباد نہیں کرتے
گل تو گل خار تک چن لئے ہیںپھر بھی خالی ہے گلچیں کا دامن
گھر ہوا گلشن ہوا صحرا ہواہر جگہ میرا جنوں رسوا ہوا
عشق ادا نواز حسن حسن کرشمہ ساز عشقآج سے کیا ازل سے ہے حسن سے ساز باز عشق
ان کو گل کا مقدر ملامجھ کو شبنم کی قسمت ملی
رفتار یار کا اگر انداز بھول جائےگلشن میں خاک اڑاتی نسیم سحر پھرے
کچھ درد کی شدت ہے کچھ پاس محبت ہےہم آہ تو کرتے ہیں فریاد نہیں کرتے
ہم گلشن فطرت سے جینے کی ادا لیں گےشاخوں سے لچک لیں گے کانٹوں سے انا لیں گے
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
Urdu poetry, urdu shayari, shayari in urdu, poetry in urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books