تلاش کا نتیجہ "faran karachi shumara number 011 mahirul qadri magazines"
Tap the Advanced Search Filter button to refine your searches
فقیرؔ قادری جو دیکھتے ہیں چشم بینا سےتو بندے کو خدا کہنے کی جرأت آ ہی جاتی ہے
لیکے دل میں محبت کی پاکیزگی گھر سے نکلے تھے دیر و حرم کے لیےہم جنوں میں نہ جانے کہاں آ گئے ماہ و انجم نے بوسے قدم کے لیے
مرے غم نہاں میں ہے نوید عشرت آفریںبہار ہی بہار ہے مری خزاں لیے ہوئے
کتنے کم ظرف دنیا میں وہ لوگ ہیں اک ذرا غم ملا آنکھ نم ہو گئیغم بھی اللہ کی اک بڑی دین ہے حوصلا چاہیے ضبط غم کے لیے
یہ آرزو ہے کہ وہ نامہ بر سے لے کاغذبلا سے پھاڑ کے پھر ہاتھ میں نہ لے کاغذ
کثرت امید بھی عیش آفریں ہونے لگیانتظار یار بھی راحت فزا ہونے لگا
کہہ دیا فرعون نے بھی میں خدا کر کے خودیہو کے بے خود جب کہے انکار کی حاجت نہیں
پھر نہ آیا پھر کے گر وہ نامہ بر اچھا ہواخط کتابت اٹھ گئی اے سیم بر اچھا ہوا
نامہ بر خط دے کے اس کو لفظ کچھ مت بولیودم بخود رہیو تیری تقریر کی حاجت نہیں
عموما خانۂ دل میں محبت آ ہی جاتی ہےخودی خوداعتمادی میں بدل جائے تو بندوں کو
خودی خوداعتمادی میں بدل جائے تو بندوں کوخدا سے سرکشی کرنے کی نوبت آ ہی جاتی ہے
نئی ہے بالکل نئی ہے صاحب یہ داستاں جو سنا رہا ہوںابھی ابھی ہی بنا ہوں، بندا پہلے میں بھی خدا رہا ہوں
ہستی کی اس کتاب کے معنوں پے خوب غور کرلاکھوں قرآن ہیں نہاں رند کی کائنات میں
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
Urdu poetry, urdu shayari, shayari in urdu, poetry in urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books