تلاش کا نتیجہ "gole"
Tap the Advanced Search Filter button to refine your searches
کدورت دل معشوق گل عذار ہوں میںہوا اڑا نہ سکے جس کو وہ غبار ہوں میں
جور و جفا کا مجھ سے گلہ بھی نہ ہو سکےپاس ادب سے ترک جفا بھی نہ ہو سکے
نہ تو اپنے گھر میں قرار ہے نہ تری گلی میں قیام ہےتری زلف و رخ کا فریفتہ کہیں صبح ہے کہیں شام ہے
بزم گل میں وہ گلعذار نہیںفصل گل ہے مگر بہار نہیں
کہتے ہیں مہک کر گل مضمون مناقبپھولوں میں ریاضؔ آپ کے خوشبوئے علی ہے
سخت جانی سے گلا کٹتا نہیںاعتبار خنجر قاتل گیا
رند پی پی کے گلے ملتے ہیں کیا ایک سے ایکعید کا دن ہے کہ اہل خرابات کی رات
ان کے ستم بھی سہہ کے نہ ان سے کیا گلہکیوں جبر اختیار کیا ہائے کیا کیا
کیوں گل عارض پے تم نے زلف بکھرائی نہیںچشمۂ خورشید میں کیوں سانپ لہرایا نہیں
ہو کے خوش کٹواتے ہیں اپنے گلےعاشقوں کی عید قرباں اور ہے
مہکنے کو گل داغ محبت دل میں ہے اپنےکھٹکنے کو ہے خار حسرت دیدار آنکھوں میں
میرے سینہ پر تم بیٹھو گلا تلوار سے کاٹوخط تقدیر میں سمجھوں خط شمشیر براں کو
شوخی رنگ گل رخسار اس پر ختم ہےعکس سے لعل یمن ہیرے کا بندا ہو گیا
تو وہ گل رعنا ہے جو آ جائے چمن میںجھوما کریں اک وجد کے عالم میں شجر بھی
کیوں نہ رشک آئے گل سرخ پہ شبنم کو دیکھکہ میرا اشک تیری کان کا گوہر نہ ہوا
اس گل رعنا نے ہنس کر بات کیغنچۂ خاطر ہمارا کھل گیا
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
Urdu poetry, urdu shayari, shayari in urdu, poetry in urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books