تلاش کے نتائج
تلاش کا نتیجہ "gulaam"
اشعار کے متعلقہ نتیجہ "gulaam"
شعر
نئی ہے بالکل نئی ہے صاحب یہ داستاں جو سنا رہا ہوںابھی ابھی ہی بنا ہوں، بندا پہلے میں بھی خدا رہا ہوں
غلام رسول قادری
شعر
جب آگ دھدکتی ہو اس پر مت چھیٹیو تیل خدا را تمکیا دل کی خوشی کو پوچھو ہو اے یارو اک ناشاد ستی
غلام نقشبند سجادؔ
شعر
شب جو ہولی کی ہے ملنے کو ترے مکھڑے سے جانچاند اور تارے لیے پھرتے ہیں افشاں ہاتھ میں