تلاش کا نتیجہ "gulshan-e-urdu"
Tap the Advanced Search Filter button to refine your searches
جب باغ جناں میں بو تیری اے رونق گلشن پھیل گئیبلبل نے گلوں سے منہ موڑا پھولوں نے چمن کو چھوڑ دیا
صبح نہیں بے وجہ جلائے لالے نے گلشن میں چراغدیکھ رخ گلنار صنم نکلا ہے وہ لالہ پھولوں کا
مثل گل باہر گیا گلشن سے جب وہ گلعذاراشک خونی سے میرا تن تر بہ تر ہونے لگا
غضب کی چال گلشن میں چلا ہے باغباں محسنؔاسی کا یہ نتیجہ ہے کہ پامال صعوبت ہوں
کم نہیں گلشن میں شبنم گل بدن گل پیرہنغسل کر مل مل کے گر آب رواں ملتا نہیں
کوئی سمجھے گا کیا راز گلشنجب تک الجھے نہ کانٹوں سے دامن
پھول کھلے ہیں گلشن گلشنلیکن اپنا اپنا دامن
تجھ بن گلشن میں گر گئے ہمجوں شبنم چشم تر گئے ہم
گلشن میں جا کے داغ جگر جب دکھا دیاپھولوں کو ہم نے پیکر حیرت بنا دیا
لگا دی آگ ان کے شعلۂ عارض نے گلشن میںزر گل بن گئیں چنگاریاں پھولوں کے دامن میں
ہر ذرہ اس کی منزل صحرا ہو یا ہو گلشنکیوں بے نشاں رہے وہ تیرا جو بے نشاں ہے
گلشن پرست ہوں مجھے گل ہی نہیں عزیزکانٹوں سے بھی نباہ کئے جا رہا ہوں میں
نسیم صبح گلشن میں گلوں سے کھیلتی ہوگیکسی کی آخری ہچکی کسی کی دل لگی ہوگی
دیکھنا ذرا ہمدم روشنی ہے گلشن میںآشیانا جلتا ہے یا چراغ جلتے ہیں
گھر ہوا گلشن ہوا صحرا ہواہر جگہ میرا جنوں رسوا ہوا
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
Urdu poetry, urdu shayari, shayari in urdu, poetry in urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books