تلاش کا نتیجہ "gum-naam"
Tap the Advanced Search Filter button to refine your searches
انتظار قاصد گم گشتہ نے مارا نصیرؔکس طرح اڑ جائیے کوچے میں اس کے پر لگا
کتنے کم ظرف دنیا میں وہ لوگ ہیں اک ذرا غم ملا آنکھ نم ہو گئیغم بھی اللہ کی اک بڑی دین ہے حوصلا چاہیے ضبط غم کے لیے
مرے نام کی نشانی نہ رہے جہاں میں باقیمری جان لینے والے مری قبر بھی مٹا جا
غم دنیا غم ہستی غم الفت غم دلکتنے عنوان ملے ہیں مرے افسانے کو
قناعت دوسرے کے آسرے کا نام ہے مضطرؔخدا ہے جو کوئی حد توکل سے نکل آیا
شاد کے نام سے ہر رنج و خوشی ہو کے ریاضؔصدر اعظم کو شب و روز دعا دیتا ہے
غم سے نازک ضبط غم کی بات ہےیہ بھی دریا ہے مگر ٹھہرا ہوا
ہے وجہ کوئی خاص مری آنکھ جو نم ہےبس اتنا سمجھتا ہوں کہ یہ ان کا کرم ہے
نام اگر درکار ہے مثل نگیںایک گھر میں جم کے بیٹھا کیجیے
یہ آرزو ہے کہ وہ نامہ بر سے لے کاغذبلا سے پھاڑ کے پھر ہاتھ میں نہ لے کاغذ
چتربھج نام ہے اس کا کہ جس کو واسدیو کہتےچھبیلی چھب او دامودر کی تربھنگی پیاری ہے
غم کو با غم بہم نہ کیجےگر غم ہے تو غم کا غم نہ کیجے
تیرے غم کی حسرت و آرزو ہے زبان عشق میں زندگیجنہیں مل گیا ہے یہ مدعا وہ مقام زیست بھی پا گئے
اور کچھ غم نہیں غم یہ ہےآپ مل کر جدا ہو گئے
بے خودی میں بھی ترا نام لئے جاتے ہیںروگ یہ کیسا لگا ہے ترے مستانے کو
غم فرقت ہے کھانے کو شب غم ہے تڑپنے کوملا ہے ہم کو وہ جینا کہ مرنا اس کو کہتے ہیں
بنایا مجھے غم نے تصویر یاسانہیں رحم اس حال پر بھی نہیں
دنیا کے ہر اک غم سے بہتر ہے غم جاناںسو شمع بجھا کر ہم اک شمع جلا لیں گے
جو دل ہو جلوہ گاہ ناز اس میں غم نہیں ہوتاجہاں سرکار ہوتے ہیں وہاں ماتم نہیں ہوتا
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
Urdu poetry, urdu shayari, shayari in urdu, poetry in urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books