تلاش کا نتیجہ "gurn"
Tap the Advanced Search Filter button to refine your searches
گراں ہے توبہ کو مینا کا شور قلقل بھییہ گل مچائے تو اس کا گلا دبا دینا
غیروں میں نہ میں عرض تمنا سے رکوں گااغماض کرے وہ سر محفل کہ خفا ہو
بکی مے بہت فصل گل میں گراںجو سچ پوچھو پھر بھی یہ سستی رہی
خبر اپنی نہیں رکھتے خبر غیروں کی کیا رکھیںکہ عاشق ما سوائے یار سے بیزار بیٹھے ہیں
وہ کون دن ہے کہ غیروں کو خط نہیں لکھتاقلم کے بن کو لگے آگ اور جلے کاغذ
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
Urdu poetry, urdu shayari, shayari in urdu, poetry in urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books