تلاش کے نتائج
تلاش کا نتیجہ "haadisa-e-sub.h-o-shaam"
اشعار کے متعلقہ نتیجہ "haadisa-e-sub.h-o-shaam"
شعر
مرے داغ دل وہ چراغ ہیں نہیں نسبتیں جنہیں شام سےانہیں تو ہی آ کے بجھائے گا یہ جلے ہیں تیرے ہی نام سے
فنا بلند شہری
شعر
شمع کے جلوہ بھی یارب کیا خواب تھا جلنے والوں کاصبح جو دیکھا محفل میں پروانہ ہی پروانہ تھا
بیدار شاہ وارثی
شعر
خدا شاہد ہے اس شمع فروزاں کی ضیا تم ہومیں ہرگز یہ نہیں کہتا تمہیں میرے خدا تم ہو