تلاش کا نتیجہ "haal-e-dil-e-zaar"
Tap the Advanced Search Filter button to refine your searches
جاتے جاتے عرصہ گاہ حشر تک جو حال ہواٹھتے اٹھتے قبر میں سو فتنۂ محشر اٹھے
اے ضبط دل یہ کیسی قیامت گزر گئیدیوانگی میں چاک گریبان ہو گیا
نہیں یہ کہتا میں تجھ سے قاصد کہ ان سے بے وقت حال کہہ دےمگر جو پہلو نظر سے گزرے تو اس سے پہلو تہی نہ کرنا
نہ چھپ مجھ سے تو اے بت سنگ دلتجھے اس کتاب اور قلم کی قسم
اے شمع دل افروز شب تار محبتتجھ سے ہی ہے یہ گرمیٔ بازار محبت
تیرے عاشق تیرے شیدا کا یہ حالہائے کیسے تجھ سے دیکھا جائے ہے
دکھا مجھ کو دیدار اے گلعذارتجھے اپنے باغ ارم کی قسم
یہ حال کھلا نہ کچھ بھی عرفاںؔہے تجھ کو یہ انتظار کس کا
بیداری ہو یا خواب ہو ہر حال میں ہے وصلجو صاحب نسبت ہیں مگر اہل یقیں ہیں
تیری وحشت کی بدولت اے دلگھر بیابان ہوا جاتا ہے
اس چمن کی سیر میں اے گلعذارعشقؔ کی آنکھوں میں طوفاں یا نصیب
کچھ تو کر خوف خدا دل میں اے ظالم اپنےدل عشاق کو اس طرح سے برباد نہ کر
کدورت دل معشوق گل عذار ہوں میںہوا اڑا نہ سکے جس کو وہ غبار ہوں میں
کیوں مشرقیؔ غم زدہ کا دل نہ ہو بے چیناب قبر کی ہے جان جو جانانۂ دل تھا
سانس میں آواز نے ہے دل غزل خواں ہے ذھینؔشاید آنے کو ہے وہ جان بہاراں اس طرف
غم دنیا غم ہستی غم الفت غم دلکتنے عنوان ملے ہیں مرے افسانے کو
دل میرا ہے مثل بلبل نعرہ زنمثل بو گل رو گیا گلزار سے
دل کہ جس پر ہیں نقش رنگارنگاس کو سادہ کتاب ہونا تھا
سکون مستقل دل بے تمنا شیخ کی صحبتیہ جنت ہے تو اس جنت سے دوزخ کیا برا ہو گا
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
Urdu poetry, urdu shayari, shayari in urdu, poetry in urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books