تلاش کے نتائج
تلاش کا نتیجہ "haath"
اشعار کے متعلقہ نتیجہ "haath"
شعر
ترے ہاتھ میری فنا بقا ترے ہاتھ میری سزا جزامجھے ناز ہے کہ ترے سوا کوئی اور میرا خدا نہیں
کامل شطاری
شعر
سب سے ہوئے وہ سینہ بہ سینہ ہم سے ملایا خالی ہاتھعید کے دن جو سچ پوچھو تو عید منائی لوگوں نے
پرنم الہ آبادی
شعر
ملاکر آنکھ دل لینا ہے بائیں ہاتھ کا کرتبسوا اس کے بھرے ہیں بے شمار اسرار آنکھوں میں