تلاش کے نتائج
تلاش کا نتیجہ "hairat"
اشعار کے متعلقہ نتیجہ "hairat"
شعر
یہ راز کی باتیں ہیں اس کو سمجھے تو کوئی کیوں کر سمجھےانسان ہے پتلا حیرت کا مجبور بھی ہے مختار بھی ہے
احقر بہاری
شعر
تو نے اپنا جلوہ دکھانے کو جو نقاب منہ سے اٹھا دیاوہیں حیرت بے خودی نے مجھے آئینہ سا دکھا دیا