تلاش کا نتیجہ "hamaare"
Tap the Advanced Search Filter button to refine your searches
ہمارے شہر سے رہتے ہیں دور سوداگرہمارے شہر کا امن و اماں بولتا ہے
ہمارے دل کو بحر غم کی کیا طاقت جو لے بیٹھےوہ کشتی ڈوب کب سکتی ہے جس کے ناخدا تم ہو
ہوتے آزردہ ہو آنے سے ہمارے جو تمخوش رہو مت ہو خفا ہم چلے لو بسم اللہ
ہماری تربت پہ تم جو آنا تو ساتھ اغیار کو نہ لاناخوشی کے صدمے ہمیں نہ دینا ہمارے غم کی خوشی نہ کرنا
غم خوار ہو کون اب ہماراجب تو ہی نہ غم گسار نکلا
ہماری آرزو دل کی تمہاری جنبش لب پرتمنا اب بر آتی ہے اگر کچھ لب کشا تم ہو
سیاہی تیرہ بختی کی ہماریشب غم بن گئی ہے آسماں پر
نہ ہوگا ہمارا ہی آغوش خالیکچھ اپنا بھی پہلو تہی پائیے گا
دل ہمارا کہ گھر یہ تیرا تھاکیوں شکست اس مکان پر آئی
حد نہ پوچھو ہماری وحشت کیدل میں ہر داغ چشم آہو ہے
خوشی سے وہ ہماری ہر خوشی پامال کر ڈالیںجہاں تک ہے خوشی ان کی وہاں تک ہے خوشی اپنی
مدتوں سے آرزو یہ دل میں ہےایک دن تو گھر ہمارے آئیے
ہمارے گھر میں آ کر یار اٹکارقیبوں کی نظر میں خار اٹکا
غم دنیا غم ہستی غم الفت غم دلکتنے عنوان ملے ہیں مرے افسانے کو
جوش جنوں میں داغ جگر میرے بھرےگلچیں ہمارے باغ کو خوف خزاں نہیں
وہ چھپ گئے تو آنکھ سے تارے نکل پڑےدل گم ہوا تو اشک ہمارے نکل پڑے
کچھ اس ادا سے آج وہ پہلو نشیں رہےجب تک ہمارے پاس رہے ہم نہیں رہے
اگر ہم سے خفا ہونا ہے تو ہو جائیے حضرتہمارے بعد پھر انداز یزداں کون دیکھے گا
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
Urdu poetry, urdu shayari, shayari in urdu, poetry in urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books