تلاش کے نتائج
تلاش کا نتیجہ "har"
اشعار کے متعلقہ نتیجہ "har"
شعر
مجھے ہر قدم تیری جستجو مجھے ہر نفس تیری آرزومجھے اپنا غم ہے نہ غم جہاں تیری شان جل جلالہ
مائل وارثی
شعر
ہر چند فقط مختار نہیں ہر چند فقط مجبور نہیںاک آہ تو بھر لوں اپنی خوشی اتنا بھی مجھے مقدور نہیں