تلاش کا نتیجہ "harf e tamanna maikash akbarabadi ebooks"
Tap the Advanced Search Filter button to refine your searches
ہر تمنا عشق میں حرف غلطعاشقی میں معنیٔ حاصل فریب
یہ فریب تسکیں ہے ترک آرزو معلومترک آرزو میکشؔ یہ بھی آرزو ہی ہے
گیا فرقت کا رونا ساتھ امید و تمنا کےوہ بیتابی ہے اگلی سی نہ چشم خوں چکاں میری
غیر حرف نیاز سو بھی کبھوکہہ سکوں ہوں مجال ہے کچھ اور
تری آمادگی قاتل تبسم ہے محبت کاتوجہ گر نہیں مضمر تو قصد امتحاں کیوں ہو
ترے کوچے کی ہو جائے تو اچھاخدا جانے یہ مٹی ہے کہاں کی
غیروں میں نہ میں عرض تمنا سے رکوں گااغماض کرے وہ سر محفل کہ خفا ہو
دل مٹا جاتا ہے آج ان کا یہ عالم دیکھ کرشرمگیں ہیں غیر سے سرگوشیاں ہونے کے بعد
زیست میری اور یہ ایام فراقاے امید وصل تیرا کام ہے
اس ادا سے میں نے دیکھے داغ اپنے خون کےاک تماشا روز محشر ان کا داماں ہو گیا
سجا کر لخت دل سے کشتیٔ چشم تمنا کوچلا ہوں بارگاہ عشق میں لے کر یہ نذرانہ
سہتے سہتے غم محبت کے یہ حالت ہو گئیہنس کے بولا جو کوئی اس سے محبت ہو گئی
آرزو حسرت تمنا مدعا کوئی نہیںجب سے تم ہو میرے دل میں دوسرا کوئی نہیں
اشکوں نے بیاں کر ہی دیا راز تمناہم سوچ رہے تھے ابھی اظہار کی صورت
اٹھے گا یہاں پھر نہ کبھی شور تمنادل بیچ یہی یاس اب امید کرے ہے
میں نے پوچھا غیر کے گھر آپ کیا کرتے رہےہنس کے فرمایا تمہارا راستا دیکھا کئے
ہر آنکھ کو ہے تری تمناہر دل میں تری ہی آرزو ہے
تمنا دو دلوں کی ایک ہی معلوم ہوتی ہےاب ان کی ہر خوشی اپنی خوشی معلوم ہوتی ہے
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
Urdu poetry, urdu shayari, shayari in urdu, poetry in urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books