تلاش کا نتیجہ "harman rosha ke vaktiv"
Tap the Advanced Search Filter button to refine your searches
جسم کا ریشہ ریشہ مچلے درد محبت فاش کرےعشق میں کاوشؔ خاموشی تو سخنوری سے مشکل ہے
تمہارے حسن کے آئینہ دار ہو کے رہےنظر میں پھول سراپا بہار ہو کے رہے
غیر کے سو ناز تم پر اور مجھ پر آپ کےآپ دبتے جائیے مجھ کو دباتے جائیے
شاد کے نام سے ہر رنج و خوشی ہو کے ریاضؔصدر اعظم کو شب و روز دعا دیتا ہے
مرا سر کٹ کے مقتل میں گرے قاتل کے قدموں پردم آخر ادا یوں سجدۂ شکرانہ ہو جائے
بلا ہے قبر کی شب اس سے بڑھ کے حشر کے دننہ آؤں ہوش میں اتنی مجھے پلا دینا
محسوس یہ ہوا مجھے احساس غم کے ساتھمیں اس کے دم کے ساتھ ہوں، وہ میرے دم کے ساتھ
میری سندرتا کے گہنے چھین کے وہ کہتا ہے مجھ سےوہ انسان بہت اچھا ہے جو ہر حال میں خوش رہتا ہے
ان کے ستم بھی سہہ کے نہ ان سے کیا گلہکیوں جبر اختیار کیا ہائے کیا کیا
آئینہ رو کے سامنے ہم بن کے آئینہحیرانیوں کا ایک تماشہ کریں گے ہم
کب دماغ اتنا کہ کیجے جا کے گلگشت چمناور ہی گلزار اپنے دل کے ہے گلشن کے بیچ
آخر غم حیات کے ماتم سے فائدہغم زندگی کے ساتھ خوشی زندگی کے ساتھ
کر کے سنگھار آئے وہ ایسی ادا کے ساتھآئینہ ان کو دیکھ کر حیران ہو گیا
علم اور فضل کے دین و ایمان کے عقل پر میری کاوشؔ تھے پردے پڑےسارے پردے اٹھا کر کوئی اب مجھے اپنا جلوہ دکھائے تو میں کیا کروں
جس کی نظر عشقؔ کے اوپر پڑیچشم کے تئیں اپنی وہ تر کر گیا
جھونکے نسیم صبح کے آ آ کے ہجر میںاک دن چراغ ہستیٔ عاشق بجھائیں گے
آنسو بہا کے دیدۂ جادو طراز سےدکھلا کے اک ادا نگۂ فتنہ ساز سے
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
Urdu poetry, urdu shayari, shayari in urdu, poetry in urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books