تلاش کا نتیجہ "hasrat"
Tap the Advanced Search Filter button to refine your searches
بڑی درگاہ کا سائل ہوں حسرتؔبڑی امید ہے میری بڑا دل
ترے کرم کا سزاوار تو نہیں حسرتؔاب آگے تیری خوشی ہے سرفراز کرے
نہ آئیں گے وہ حسرتؔ انتظار شوق میں یو نہیںگزر جائیں گے ایام بہار آہستہ آہستہ
رائیگاں حسرتؔ نہ جائے گا مرا مشت غبارکچھ زمیں لے جائے گی کچھ آسماں لے جائے گا
غم و حسرت و درد رنج تعبمحبت میں تیری یہ حاصل ہوا
آرزو حسرت تمنا مدعا کوئی نہیںجب سے تم ہو میرے دل میں دوسرا کوئی نہیں
جس کی حسرت ہے مجھے ملتا نہیں وہ ماہرواے فلک حوران جنت لے کے آخر کیا کروں
اس بلبل اسیر کی حسرت پہ داغ ہوںمر ہی گئی قفس میں سنی جب صدائے گل
حسرت و یاس و آرزو شوق کا اقتدا کریںکشتۂ غم کی لاش پر دھوم سے ہو نماز عشق
خون دل جتنا تھا سارا وقف حسرت کر دیااس قدر رویا کہ میری آنکھ میں آنسو نہیں
مجھے تم دیکھتے ہو اور اس حسرت سے میں تم کوکہ بلبل رو ئے گل کو اور گل بلبل کے ارماں کو
یاس و حسرت کا ترے بعد آئینہ رہ جائے گاجو بھی دیکھے گا مرا منہ دیکھتا رہ جائے گا
ذرا کچھ اور بھی ہمت نکل جائے میری حسرتوہ آتا ہے نظر باب اثر اے ناتواں آہو
سینے میں بن کے حسرت اک تیر بے کماں ہےجب تک رہے یہ دل میں انسان نیم جاں ہے
ان کی حسرت کے سوا ہے کون اس میں دوسرادل کی خلوت میں بھی وہ عاشق سے شرماتے ہیں کیوں
فروغ حسرت و غم سے جگر میں داغ رکھتا ہوںمرے گلشن کی زینت دور ہنگام خزاں تک ہے
حسرت و ارماں کا دل سے ہر نشاں جاتا رہےجس میں ہو تیری رضا میری خوشی ایسی تو ہو
آئینہ رو کے سامنے ہم بن کے آئینہحیرانیوں کا ایک تماشہ کریں گے ہم
اب تو میں راہرو ملک عدم ہوتا ہوںترا ہر حال میں حافظ ہے خدا میرے بعد
بام پر آنے لگے وہ سامنا ہونے لگااب تو اظہار محبت برملا ہونے لگا
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
Urdu poetry, urdu shayari, shayari in urdu, poetry in urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books