تلاش کا نتیجہ "hatii"
Tap the Advanced Search Filter button to refine your searches
جو دل ہو جلوہ گاہ ناز اس میں غم نہیں ہوتاجہاں سرکار ہوتے ہیں وہاں ماتم نہیں ہوتا
بہت ہی خیر گزری ہوتے ہوتے رہ گئی اس سےجسے میں غیر سمجھا ہوں وہ ان کا پاسباں ہوگا
ازل سے مرغ دل کو خطرۂ صیاد کیا ہوتاکہ اس کو تو اسیر حلقۂ فتراک ہونا تھا
عشق لا محدود جب تک رہنما ہوتا نہیںزندگی سے زندگی کا حق ادا ہوتا نہیں
جس طرف کوچۂ قاتل میں گزر ہوتا ہےنظر آتے ہیں ادھر موت کے ساماں مجھ کو
دل عشق میں ہوتا ہے مائل بہ فغاں پہلےجب آگ سلگتی ہے اٹھتا ہے دھواں پہلے
غیر کے گھر میں بھی راقمؔ آج تم ہوتے چلوایک چھچھوندر چھوڑ کر کچھ گل کھلاتے جائیے
ترابؔ ہوتا ہے اشک باراں اپس میں توں بول راز داراںہر ایک گلشن میں نو بہاراں گھڑی میں کچھ ہور گھڑی میں کچھ ہیں
آب میں سایہ فگن گر رخ دلبر ہوتاشاخ ہر موج سے پیدا گل احمر ہوتا
نہ تھا شباب کمر میں ریاضؔ زر ہوتاتو دن بڑھاپے کے بھی نذر لکھنؤ کرتے
نہ ہوتا آئینہ ہرگز مقابلتو اپنا حسن چمکایا تو ہوتا
کسی کو تو زاہد کو ہوتی محبتبتوں کی نہ ہوتی خدا کی تو ہوتی
جب وہ ہوتے ہیں صحن گلشن میںموسم نو بہار ہوتا ہے
جس پہ تیری نظر نہیں ہوتیاس کی جانب خدا نہیں ہوتا
ہوتے آزردہ ہو آنے سے ہمارے جو تمخوش رہو مت ہو خفا ہم چلے لو بسم اللہ
میرے ہوتے غیر کی جانب ترے ابرو ہلیںدوستی بالائے طاق اپنی رکھ اے دلبر اٹھا
کام کچھ تیرے بھی ہوتے تیری مرضی کے خلافہاں مگر میرے خدا تیرا خدا کوئی نہیں
جو کچھ بھی خوشی سے ہوتا ہے یہ دل کا بوجھ نا بن جائےپیمان وفا بھی رہنے دو سب جھوٹی باتیں ہوتی ہیں
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
Urdu poetry, urdu shayari, shayari in urdu, poetry in urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books