تلاش کا نتیجہ "hazrat"
Tap the Advanced Search Filter button to refine your searches
اگر ہم سے خفا ہونا ہے تو ہو جائیے حضرتہمارے بعد پھر انداز یزداں کون دیکھے گا
وہاں تو حضرت زاہد تمہیں اچھوں سے نفرت تھییہاں جنت میں اب کس منہ سے تم لینے کو حور آئے
دیکھو کوئے یار میں مت حضرت دل راہ اشکانتظار قافلہ منزل پہ کیوں کھینچے ہیں آپ
ملا کیا حضرت آدم کو پھل جنت سے آنے کانہ کیوں اس غم سے سینہ چاک ہو گندم کے دانے کا
تمہارے در پے آیا آفتابؔ اسکی جو مشکل ہےکرو جلدی سے آساں، حضرت خواجہ معین الدیں
آرزو تھی کربلا میں دفن ہوتے عرشؔ ہمدیکھتے مر کر بھی روضہ حضرت شبیر کا
لینے والے اپنی آنکھوں سے لگا لیتے ہیں اسےآنکھ کا تارہ ہے صندل حضرت مخدوم کا
جبہ سائی جس سے کی قسمت چمک اٹھی ریاضؔحضرت ساحرؔ کے در سے کیوں ہمارا سر اٹھے
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
Urdu poetry, urdu shayari, shayari in urdu, poetry in urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books