تلاش کا نتیجہ "here are you mam mera dil ka na ho gaya hai nahi to kya kar rahe ho aap bheje hai"
Tap the Advanced Search Filter button to refine your searches
کیا پوچھتے ہو مجھ سے مرے دل کی آرزواب میری ہر خوشی ہے تمہاری خوشی کے ساتھ
دل کا عالم عاشقی میں کیا کہوں کیا ہو گیارنج سہتے سہتے پتھر کا کلیجہ ہو گیا
عاشق نہ ہو تو حسن کا گھر بے چراغ ہےلیلیٰ کو قیس شمع کو پروانہ چاہیے
زخم دل ہو گئے پھر انکی عنایت سے ہرےمیرے گلشن میں پھر اک تازہ بہار آئی ہے
کیوں مشرقیؔ غم زدہ کا دل نہ ہو بے چیناب قبر کی ہے جان جو جانانۂ دل تھا
تیرتا ہے پھول بن کر بحرغم میں دل مراکس طرح ڈوبے وہ کشتی جس میں کچھ لنگر نہ ہو
آپ معشوق کیا ہو گئےعاشقوں کے خدا ہو گئے
آرزو لازم ہے وجہ آرزو ہو یا نہ ہوالتفات اس کافر خود بیں کی خو ہو یا نہ ہو
سچ تو یہ ہے کہ آپ ہی کا غماب سہارا ہے زندگی کے لئے
وہ آنکھ کیا ہے جس کو تری جستجو نہ ہووہ دل ہی کیا ہے جس میں تری آرزو نہ ہو
دل کے ہر گوشے میں تو ہو عاشقی ایسی تو ہومیں تیرا ہو کر رہوں اب زندگی ایسی تو ہو
نوح کا طوفاں تو کچھ دن رہ کے آخر ہو گیااور مری کشتی ابھی تک عشق کے دریا میں ہے
یہ بھی اک ڈر ہے کہیں رسوا نہ ہو قاتل مراحشر میں خون تمنا کا اگر دعویٰ کروں
کیا جانیے کیا ہو گیا ارباب جنوں کومرنے کی ادا یاد نہ جینے کی ادا یاد
جانتا ہوں میں کہ مجھ سے ہو گیا ہے کچھ گناہدل ربا یا بے دلوں سے دل تمہارا پھر گیا
آپ کی تصویر ہر دم دل سے ہم آغوش ہےیعنی وہ بے ہوش ہوں قربان جس پر ہوش ہے
ہو گیا دام خوف غم سے رہاجو تمہارا اسیر گیسو ہے
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
Urdu poetry, urdu shayari, shayari in urdu, poetry in urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books