تلاش کا نتیجہ "hindi adab ke bhagti kal par muslim saqafat ke asarat syed asad ali ebooks"
Tap the Advanced Search Filter button to refine your searches
کل آتے آتے مرے گھر گئے رقیب کے پاسحضور آپ ہی کہہ دیں یہ چال ہے کہ نہیں
خود ادا مرتی ہے جس پر وہ ادا کچھ اور ہےہے وفا بھی جس پہ صدقے وہ جفا کچھ اور ہے
غیر کے سو ناز تم پر اور مجھ پر آپ کےآپ دبتے جائیے مجھ کو دباتے جائیے
رنگ پر کل تھا ابھی لالۂ گلشن کیسابے چراغ آج ہے ہر ایک نشیمن کیسا
کل غیر کے دھوکے میں وہ عید ملے ہم سےکھولی بھی تو دشمن نے تقدیر ہم آغوشی
مرا سر کٹ کے مقتل میں گرے قاتل کے قدموں پردم آخر ادا یوں سجدۂ شکرانہ ہو جائے
جفا و جور کے صدقے تصدق بر زبانی پرسناتے ہیں وہ لاکھوں بے نقط اس بے دہانی پر
علم اور فضل کے دین و ایمان کے عقل پر میری کاوشؔ تھے پردے پڑےسارے پردے اٹھا کر کوئی اب مجھے اپنا جلوہ دکھائے تو میں کیا کروں
وہ سر اور غیر کے در پر جھکے توبا معاذ اللہکہ جس سر کی رسائی تیرے سنگ آستاں تک ہے
دشت نوردی کے دوران مظفرؔ سر پر دھوپ رہیجب سے کشتی میں بیٹھے ہیں روز گھٹائیں آتی ہیں
ادب سے سر جھکا کر قاصد اس کے روبرو جانانہایت شوق سے کہنا پیام آہستہ آہستہ
قبر پر میری اگر فاتحہ پڑھنے کے لئےوہ جو آ جائیں تو تھرا اٹھے تربت میری
ہلکی سی اک خراش ہے قاصد کے حلق پریہ خط جواب خط ہے کہ خط کی رسید ہے
مری آرزو کے چراغ پر کوئی تبصرہ بھی کرے تو کیاکبھی جل اٹھا سر شام سے کبھی بجھ گیا سر شام سے
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
Urdu poetry, urdu shayari, shayari in urdu, poetry in urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books