تلاش کا نتیجہ "hindustan ke qadeem farsi shoara iqbal husain ebooks"
Tap the Advanced Search Filter button to refine your searches
ذرے کو لے کے پھرتا ہے یہ آسمان میںہے عشق سے عظیم کوئی شے جہان میں
ہر قدم کشمکش ہر نفس الجھنیں زندگی وقف ہے درد سر کے لیےپہلے اپنے ہی درماں کا غم تھا ہمیں، اب دوا چاہیئے چاراگر کے لیے
تمہارے حسن کے آئینہ دار ہو کے رہےنظر میں پھول سراپا بہار ہو کے رہے
ہر قدم کے ساتھ منزل لیکن اس کا کیا علاجعشق ہی کم بخت منزل آشنا ہوتا نہیں
بڑھ کے طوفاں میں سہارا موج طوفاں کیوں نہ دےمیری کشتی کا خدا ہے نا خدا کوئی نہیں
خط کے آنے سے پڑا ہے شور ملک حسن میںدان کر سورج گہن کہتے ہیں اے دلبر لگا
عاشق نہ ہو تو حسن کا گھر بے چراغ ہےلیلیٰ کو قیس شمع کو پروانہ چاہیے
چشم حقیقت آشنا دیکھے جو حسن کی کتابدفتر صد حدیث راز ہر ورق مجاز ہو
ہوا ہے ذوق آرائش کا پھر اس حسن آرا کوکوئی دے دے اٹھا کر آئینہ دست سکندر میں
غیر کے سو ناز تم پر اور مجھ پر آپ کےآپ دبتے جائیے مجھ کو دباتے جائیے
مثل نگاہ گھر سے نہ باہر رکھا قدمپھر آئے ہر طرف یہ جہاں کے تہاں رہے
شاد کے نام سے ہر رنج و خوشی ہو کے ریاضؔصدر اعظم کو شب و روز دعا دیتا ہے
مرا سر کٹ کے مقتل میں گرے قاتل کے قدموں پردم آخر ادا یوں سجدۂ شکرانہ ہو جائے
بلا ہے قبر کی شب اس سے بڑھ کے حشر کے دننہ آؤں ہوش میں اتنی مجھے پلا دینا
عشق کی ابتدا بھی تم حسن کی انتہا بھی تمرہنے دو راز کھل گیا بندے بھی تم خدا بھی تم
محسوس یہ ہوا مجھے احساس غم کے ساتھمیں اس کے دم کے ساتھ ہوں، وہ میرے دم کے ساتھ
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
Urdu poetry, urdu shayari, shayari in urdu, poetry in urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books