تلاش کا نتیجہ "hoge"
Tap the Advanced Search Filter button to refine your searches
ستم گر تجھ سے امید کرم ہوگی جنہیں ہوگیہمیں تو دیکھنا یہ تھا کہ تو ظالم کہاں تک ہے
صادقؔ نصیب ہوگی مجھے صبح آرزووہ شام ہی سے میری نگاہوں میں آ گئے
بہ روز حشر حاکم قادر مطلق خدا ہوگافرشتوں کے لکھے اور شیخ کی باتوں سے کیا ہوگا
آتش فرقت سے صادقؔ آبلہ تن ہو گیاقبر میں رکھنا پس مردن بہ آسانی مجھے
وصال یار جب ہوگا ملا دے گی کبھی قسمتطبیعت میں طبیعت کو دل و جاں میں دل و جاں کو
ایک دن ایسا بھی ہوگا انتظار یار میںنیند آ جائے گی دروازہ کھلا رہ جائے گا
یہی پہچان بحر غم میں ہوگی میری کشتی کینہ اس پر ناخدا ہوگا نہ اس میں بادباں ہوگا
نکل کر تیرے کوچے سے گزر میرا جہاں ہوگاہزاروں آسماں ہوں گے وہاں ایک آسماں ہوگا
نہ ہوگا ہمارا ہی آغوش خالیکچھ اپنا بھی پہلو تہی پائیے گا
طفیل آل مہم نجات ہوگی نجیبسیاہ کار اگر اور گناہگار ہوں، میں
تصور میں وہ آئیں گے تو پوری آرزو ہوگیوہ میرے پاس ہوں گے اور ان سے گفتگو ہوگی
خدا بھی اسی کی طرف ہوگا بے شکقیامت میں کیا ہوگا جانے سے حاصل
نہیں یارو خدا ہرگز تمہارے سوں جدا ہے گاجدھر دیکھے ادھر مملو سدا نور خدا ہے گا
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
Urdu poetry, urdu shayari, shayari in urdu, poetry in urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books