تلاش کا نتیجہ "honii"
Tap the Advanced Search Filter button to refine your searches
عشق کو بے نقاب ہونا تھاآپ اپنا جواب ہونا تھا
رنگ دست آویز الفت دیکھ کہتی ہے حنااب تو ہاتھوں ہاتھ سودا تجھ سے جاناں بن گیا
کثرت امید بھی عیش آفریں ہونے لگیانتظار یار بھی راحت فزا ہونے لگا
عشق سے پھر خطرۂ ترک وفا ہونے لگاپھر فریب حسن سرگرم ادا ہونے لگا
ذرا ٹھہرو مرے آنسو تو پورے خشک ہونے دوابھی آنکھوں میں تھوڑی سی نمی معلوم ہوتی ہے
کیا کہا میں نے جو ناحق تم خفا ہونے لگےکچھ سنا بھی یا کہ یوں ہی فیصلہ ہونے لگا
وصل کی شب ہو چکی رخصت قمر ہونے لگاآفتاب روز محشر جلوہ گر ہونے لگا
بام پر آنے لگے وہ سامنا ہونے لگااب تو اظہار محبت برملا ہونے لگا
اگر ہم سے خفا ہونا ہے تو ہو جائیے حضرتہمارے بعد پھر انداز یزداں کون دیکھے گا
وہ مل کے دست حنائی سے دل لہو کرتےہم آرزو کو حسیں خون آرزو کرتے
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
Urdu poetry, urdu shayari, shayari in urdu, poetry in urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books