تلاش کے نتائج
تلاش کا نتیجہ "hu sham hy"
اشعار کے متعلقہ نتیجہ "hu sham hy"
شعر
شمع کے جلوہ بھی یارب کیا خواب تھا جلنے والوں کاصبح جو دیکھا محفل میں پروانہ ہی پروانہ تھا
بیدار شاہ وارثی
شعر
خدا شاہد ہے اس شمع فروزاں کی ضیا تم ہومیں ہرگز یہ نہیں کہتا تمہیں میرے خدا تم ہو
شاہ تقی راز بریلوی
شعر
مرے داغ دل وہ چراغ ہیں نہیں نسبتیں جنہیں شام سےانہیں تو ہی آ کے بجھائے گا یہ جلے ہیں تیرے ہی نام سے
فنا بلند شہری
شعر
عاشق ہو تے عشق کما دل رکھیں وانگ پہاڑاں ہوسئے سئے بدیاں لکھ الاہمیں جانیں باغ بہاراں ہو