تلاش کے نتائج
تلاش کا نتیجہ "ibn arabi heir to the prophets william c chittick ebooks"
اشعار کے متعلقہ نتیجہ "ibn arabi heir to the prophets william c chittick ebooks"
شعر
وہاں تو حضرت زاہد تمہیں اچھوں سے نفرت تھییہاں جنت میں اب کس منہ سے تم لینے کو حور آئے
مضطر خیرآبادی
شعر
جب تک ایک حسیں مکیں تھا دل میں ہر سو پھول کھلے تھےوہ اجڑا تو گلشن اجڑا اور ہوا آباد نہیں ہے
بیخود سہر وردی
شعر
ابھی تو لگ نہ چلنا تھا اثرؔ اس گل بدن کے ساتھکوئی دن دیکھنا تھا زخم دل بے طرح آلا تھا
خواجہ میر اثر
شعر
کوشش تو بہت کی میں نے مگر قسمت کی نہ تھی کچھ اپنی خبرلے صبر سے کام دل مضطر جب داد نہیں فریاد نہ کر