تلاش کا نتیجہ "imdaad"
Tap the Advanced Search Filter button to refine your searches
آپ دیکھا اس نے اپنے آپ کوہم کو آئینہ بنایا یار نے
جسے دیکھا یہاں حیران دیکھایہ کیسا آئینہ خانہ بنایا
جان دی بلبلوں نے جب گل پرتب وہ گلزار میں نظر آیا
پلائے خم پے خم احسان دیکھومجھے ساقی نے خمخانا بنایا
ہر آنکھ کی تل میں ہے خدائی کا تماشہہر غنچہ میں گلشن ہے ہر اک ذرہ میں صحرا
کشتی میں دریا دریا میں کشتی سفلی میں علوی علوی میں سفلیطوفاں میں موجیں موجوں میں یم ہے جانے سو دیکھے دیکھے سو سمجھے
ڈھونڈھے اسرار خدا دل نے جو اندھا بن کررہ گیا آپ ہی پہلو میں معمہ بن کر
جب تلک میری خودی باقی رہی سب کچھ تھارہ گیا پھر تو فقط نام خدا میرے بعد
مٹ جائے اپنی ہستی موہوم غم ہے کیاہو دل کو ترا غم کوئی ہو ہو نہ ہو نہ ہو
گہ یار بنا گاہ بنا صورت اغیاراپنا ہی بنا آئینی اپنا ہی پرستار
مجھ سے اوول نہ تھا کچھ دہر میں جز ذات خداغیر حق دیکھا تو پھر کچھ نہ رہا میرے بعد
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
Urdu poetry, urdu shayari, shayari in urdu, poetry in urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books