تلاش کا نتیجہ "inho.n"
Tap the Advanced Search Filter button to refine your searches
انہیں آنسو سمجھ کر یوں نہ مٹی میں ملا ظالمپیام درد و دل ہے اور آنکھوں کی زبانی ہے
نہ ترسا انہیں آب خنجر کو قاتلدعائیں تجھے دیں گے بسمل ہزاروں
غیر سے مل کر انہیں ناحق ہوا میرا خیالمجھ سے کیا مطلب بھلا میں کیوں خفا ہونے لگا
یا رب جو خار غم ہیں جلا دے انہیں کے تئیںجو غنچۂ طرب ہیں کھلا دے انہہیوں کے تئیں
گلشن جنت کی کیا پروا ہے اے رضواں انہیںہیں جو مشتاق بہشت جاودان کوئے دوست
جب چاہنے والے ختم ہوئے اس وقت انہیں احساس ہوااب یاد میں ان کی روتے ہیں ہنس ہنس کے رلانا بھول گئے
جو مرنے سے موئے پہلے انہیں کیا خوف دوزخ کادل اپنا نار ہجرت سے جلا لے جس کا جی چاہے
دل ربائی کا بھی کچھ کچھ ڈھب انہیں آنے لگابات مطلب کی اشاروں میں ادا کرنے لگے
جب بھی خط لکھنے بیٹھے انہیںصرف لے کر قلم رہ گئے
انہیں کی چھیڑ تھی اس رنگ میں بھیخیال غیر تھا باطل ہمارا
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
Urdu poetry, urdu shayari, shayari in urdu, poetry in urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books