تلاش کا نتیجہ "islahi nisab maulana ashraf ali thanvi ebooks"
Tap the Advanced Search Filter button to refine your searches
صادقؔ نصیب ہوگی مجھے صبح آرزووہ شام ہی سے میری نگاہوں میں آ گئے
حیرتؔ کہ تجھ کو حیرت دیدار ہو نصیبآ دیکھ لے تو شان خدا حسن یار میں
بتوں کا عشق ہوا جب نصیب واعظکہ مدتوں کیا پہلے خدا خدا ہم نے
شاعران دہر کو اب ہے پریشانی نصیبکرتے ہیں استاد اکملؔ جمع دیواں ان دنوں
اس دودھ کا خدا کرے کاسہ ہمیں نصیبجنت میں پنج تن کی جو بہتی ہے جوئے شیر
آئینہ رو کے سامنے ہم بن کے آئینہحیرانیوں کا ایک تماشہ کریں گے ہم
اب تو میں راہرو ملک عدم ہوتا ہوںترا ہر حال میں حافظ ہے خدا میرے بعد
علی تو کو جانوں خدا تو کو جانوںمیں رکھتی ہوں جگ سے طبیعت نیاری
خود ادا مرتی ہے جس پر وہ ادا کچھ اور ہےہے وفا بھی جس پہ صدقے وہ جفا کچھ اور ہے
تجھ سے ملنے کا بتا پھر کون سا دن آئے گاعید کو بھی مجھ سے گر اے میری جاں ملتا نہیں
مل چکے اب ملنے والے خاک کےقبر پر جا جا کے رویا کیجیے
ملنے کی ہے خوشی تو بچھڑنے کا ہے ملالدل مطمئن بھی آپ سے ہے بے قرار بھی
کاہے تو موسے آنکھ چراوتسن مکھ تورے میں آپے نہ ہونگی
شری ورشبھانو کشوری رے لوگوموری تو آنکھ تراب سو لاگی
سییاں سنگ کس مورا لاگو نینواآنکھ لغت نہیں نیند پڑت نہیں
جب سو گئے تم آنکھ لگائےکیسے ترابؔ پیا کو بھولوں
وجود غیر ہو کیسے گواراتری راہوں میں بے سایہ گیا ہوں
جسے تو رائیگاں سمجھا تھا واصفؔوہ آنسو افتخار جام جم تھا
اس کا چہرہ کب اس کا اپنا تھاجس کے چہرے پر مر مٹے چہرے
ایسے نٹھر سے کام پڑو ہےآنکھ لگائے میں جی سو گئی
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
Urdu poetry, urdu shayari, shayari in urdu, poetry in urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books