تلاش کا نتیجہ "islami rasool khwaja hasan nizami ebooks"
Tap the Advanced Search Filter button to refine your searches
شیشے میں حسیں بادۂ گلفام حسیں ہےمے خانۂ اسلام کا ہر جام حسیں ہے
حسین بھی ہوں خوش آواز بھی فرشتۂ قبرکٹی ہے عمر حسینوں سے گفتگو کرتے
جب تک ایک حسیں مکیں تھا دل میں ہر سو پھول کھلے تھےوہ اجڑا تو گلشن اجڑا اور ہوا آباد نہیں ہے
جی اٹھے مردے تری آواز سےپھر ذرا مطرب اسی انداز سے
میرا دم بھی سماع میں نکلےاب یہی ہے اک آرزو خواجہ
اے فناؔ تیری تقدیر میںساری دنیا کے غم رہ گئے
گرداب گناہ میں پھنسے ہیںدامان دل و نگاہ تر ہے
لگتے ہیں یہ مہر و ماہ و انجمدہلی کے چراغ ہی کا پرتو
گھر ہوا گلشن ہوا صحرا ہواہر جگہ میرا جنوں رسوا ہوا
جب بھی خط لکھنے بیٹھے انہیںصرف لے کر قلم رہ گئے
شاید کہ یہی آنسو کام آئیں محبت میںہم اپنی متاع غم برباد نہیں کرتے
ان کو گل کا مقدر ملامجھ کو شبنم کی قسمت ملی
گل تو گل خار تک چن لئے ہیںپھر بھی خالی ہے گلچیں کا دامن
رفتار یار کا اگر انداز بھول جائےگلشن میں خاک اڑاتی نسیم سحر پھرے
کچھ درد کی شدت ہے کچھ پاس محبت ہےہم آہ تو کرتے ہیں فریاد نہیں کرتے
ہم گلشن فطرت سے جینے کی ادا لیں گےشاخوں سے لچک لیں گے کانٹوں سے انا لیں گے
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
Urdu poetry, urdu shayari, shayari in urdu, poetry in urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books