تلاش کے نتائج
تلاش کا نتیجہ "jagaa"
اشعار کے متعلقہ نتیجہ "jagaa"
شعر
قسمت جاگے تو ہم سوئیں قسمت سوئے تو ہم جاگیںدونوں ہی کو نیند آئے جس میں کب ایسی راتیں ہوتی ہیں
آرزو لکھنوی
شعر
کہاں چین خواب عدم میں تھا نہ تھا زلف یار کا خیالسو جگا کے شور نے مجھے اس بلا میں پھنسا دیا