تلاش کے نتائج
تلاش کا نتیجہ "jamal"
اشعار کے متعلقہ نتیجہ "jamal"
شعر
دہن ہے چھوٹا کمر ہے پتلی سڈول بازو جمال اچھاطبیعت اپنی بھی ہے مزے کی پسند اچھی خیال اچھا
شاہ اکبر داناپوری
شعر
جو مٹا ہے تیرے جمال پر وہ ہر ایک غم سے گزر گیاہوئیں جس پہ تیری نوازشیں وہ بہار بن کے سنور گیا