تلاش کا نتیجہ "jaman"
Tap the Advanced Search Filter button to refine your searches
نہیں پڑتے ہیں زمیں پر جو ترے نقش قدمکیوں اڑے رنگ حنا غیر کے گھر جانے میں
وہ لہر ہوں جو پیاس بجھائے زمین کیچمکے جو آسماں پہ وہ پتھر نہیں ہوں میں
بس میں ترے زمیں ہے قبضے میں آسماں ہےاے دو جہاں کے مالک میرا نشاں کہاں ہے
جو زمیں پر فراغ رکھتے ہیںآسماں پر دماغ رکھتے ہیں
مقام رحمت حق ہے ترے در کی زمیں وارثادا ہو جائے میرا بھی کوئی سجدہ یہیں وارث
جب قدم رکھا زمیں پر آسماں پر جا پڑابارہا ہم نے کیا ہے امتحان کوئے دوست
زمیں سے آسماں تک آسماں سے لا مکاں تک ہےخدا جانے ہمارے عشق کی دنیا کہاں تک ہے
زمیں ہے آسماں بھی اس کے آگےعجب برتر مدینے کی زمیں ہے
دیکھ کر آسماں کو ہم تو زمیں میں گڑ گئےجب نہ کہیں جگہ ملی آپ کی بزم ناز میں
منم آں ماہ اوج حسن در برج زمیں تاباںکہ ہر شب می شوند از آسماں انجم نثار من
سر زمین شام میں تارا گرا تھا ٹوٹ کریا اندھیری رات میں جگنوں چمک کر رہ گیا
سر زمین شام میں تارا گرا ہے ٹوٹ کریا اندھیری رات میں جگنو چمک کر رہ گیا
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
Urdu poetry, urdu shayari, shayari in urdu, poetry in urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books